the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی ریاست نیوہیمپشائر کے تین چھوٹے قصبوں کے انتخابی نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو ہرا دیا ہے۔ آن لائن خبروں کے مطابق مٹھی بھر آبادی والے ان علاقوں میں ریپبلکن



امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن کے خلاف پچیس کے مقابلے میں بتیس ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ان تینوں علاقوں کے رہائشی اپنی انتخابی روایت کے مطابق نصف شب کو اپنے ووٹ ڈالتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.